اچھی عادتیں اپنا ئیں (Building Healthy Habits)

اچھی عادتیں کامیابی کی ضامن

عادتیں انسانی شخصیت کی عکاس ہوتی ہیں۔

 عادتیں دو قسم کی ہوتی ہیں: اچھی اور بری۔

 کے لیے وقت نہیں ملتا تو دفتر یا بازار کی طرف جانا ہو تو گاڑی پر جانے کے بجائے پیدل چلیں۔

2 چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا

اسی طرح اچھی عادات کو اپنانے کے لیے شروعات میں چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائیں.

 جیسا کہ اگر آپ نو گھنٹے کی نیند لیتے ہیں تو اس کو کم کرنے کے لیے اگلی رات چھ گھنٹے سونے کے بجائے اس کو پندرہ منٹ کم کر لیں پھر دو تین دن اس حالت پر برقرار رہیں پھر اس کو مزید پندرہ منٹ کم کرتے جائیں یہاں تک کہ آپ کی نیند نو سے چھ گھنٹے پر آجائے۔ اچھی عادتیں جس قدر مفید ثابت ہوتی ہیں، اسی طرح بری عادتیں اتنی ہی مضر واقع 3 برے کو اچھے میں بدلنا: ہوئی ہیں۔

 کسی بھی انسان کے لیے اچھی عادات کو اپنانا مشکل ہوتا ہے، لیکن ناممکن نہیں ہے۔ اگر آپ بری عادات کے شکنجہ میں پھنس چکے ہیں تو ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اچھی عادات اپنانے سے انسان کی زندگی سہل اور آسان ہو جاتی ہے۔ جبکہ بری ان بری عادات کو اچھی عادات میں تبدیل کر دیں ۔

 مثلاً اگر آپ کولڈ ڈرنکس کے شوقین ہیں تو عادات سے زندگی خاصی مشکل و بدتر ہو جاتی ہے۔ اس سے جان چھڑانے کے لیے آپ پھلوں کا تازہ جوس استعمال شروع کر دیں۔ زندگی میں ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں، وہ ہماری عادات ہی کا نتیجہ ہوتا ہے۔

4. ماحول میں تبدیلی لانا: عادت ابتدا میں کچے اور باریک دھاگے کی طرح کمزور ہوتی ہے، مگر ہر گزرتے لمحے اچھی عادتیں اپنانے میں ماحول کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے ماحول کے ساتھ موٹے رسے کے مثل سخت اور مضبوط ہو جاتی ہے، جس کو توڑنا یا اس سے خود کو آزاد کو تبدیل کریں جہاں آپ کا زیادہ وقت گزرتا ہے تو اس میں معمولی تبدیلیاں کریں کروانا انتہائی جان کٹھن بن جاتی ہے۔ اس سے بھی انسان کی عادات میں تبدیلی واقع ہوتی ہے۔ کام کرنے یا پڑھنے کی جگہ میں ٹیلی اسی لیے کہا گیا ہے کہ بری عادتیں انسان کے ساتھ اس کی قبر تک جاتی ہیں۔ ویژن یا ٹیلی فون نہ ہو، ورنہ اس سے کام پر فوکس نہیں آئے گا اور ذہنی انتشار الگ سے ہوگا۔ ... ایک عادت بننے کا دورانیہ

: 5...... دوسروں سے مدد لینا : کسی بھی عادت کے بننے میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ یہ کوئی حادثہ نہیں ہے جو آپ اپنے بھائی، والدین یا اہلیہ سے اچھی عادات اپنانے کے لیے مدد یا رہنمائی کا اچانک واقع ہو جائے ایک سروے کے مطابق ایک عادت بننے میں : کہہ سکتے ہیں۔ کھانے پینے اور رہن سہن کے معاملے میں گھر والے کافی مددگار ثابت ہو سکتے

(1) کم از کم 18 دن (2) اوسطاً 66 دن (3) زیادہ سے زیادہ 254 دن ہیں

 اور دفتری امور میں آپ کے دوست یا کولیگز بہتر رول ادا کر سکتے ہیں۔ 1 روزانہ کے معمولات کا جائزہ: 6 جزا اور سزا دینا: اپنی ڈیلی روٹین کا جائزہ لیں کہ اس میں کون سی اچھی عادات نہیں ہیں، جو آپ کے جب آپ اچھی عادت اپنانے میں کامیاب ہو جائیں تو خود کی حوصلہ افزائی کے لیے اہداف و مقاصد کے حصول میں معاون ہو سکتی ہیں۔ جب اچھی عادات کی نشان دہی ہو اپنے آپ کو انعام دیں . اگر کہیں اچھی عادت اپنانے میں کوتا ہی ہو گئی تو خود کو سزا دیں اور جائے تو پھر ان کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل کر لیں، مثال کے طور پر اگر آپ کو ورزش اس کی تلافی کی کوشش کریں۔