کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کیاتعویذپہننادرست ہے؟
تعویذپہننے کاحکم
سوال
جواب
الجواب وهو الموفق للحق والصواب
1. تعویذ قرآنی آیات و احادیث مبارکہ میں وارد شدہ دعاؤں یا اللہ کے اسما و صفات یا ایسے کلمات پر مشتمل ہو جن کا بیان واضح ہو اور مفہوم شریعت کے مطابق ہو۔
2. ان تعویذات میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو، یعنی اس میں کوئی کلمات شرکیہ نہ ہوں۔
3. تعویذ کے مؤثر حقیقی ہونے کا عقیدہ نہ رکھے، بلکہ اسباب کے درجہ میں شمار کر کے اللہ تعالیٰ کی ذات کے مؤثر حقیقی ہونے کا عقیدہ ہو۔
ان شرائط کے ساتھ تعویذ پہننا یا باندھنا شرعاً جائز ہے۔
كما في المستدرك: (ج: 4 ص: 236) مكتبة رشيدية:
وفي حاشية ابن عابدين: (ج: 9 ص: 600) مكتبة رشيدية:
وفي فتح الباري: (ج: 10 ص: 195) مكتبة دار المعرفة:
فتویٰ نمبر: 90/11
دارالافتاء: دارالافتاء جامعہ فرقانیہ مدنیہ راولپنڈی
پڑھا گیا: 5 بار